"عید میلاد النبیﷺ پر 17 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان"
"حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر 2024 کو تعطیل کا اعلان کیا"
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’17 ستمبر 2024 کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی‘۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا تھا۔ اجلاس میں رویت ہلال زونل کمیٹی اسلام آباد، سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندوں نے شرکت کی تھی۔ علاوہ ازیں، زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر جاری رہے۔ ، اجلاس میں ماہ ربیع الاوّل کے چاندکی رویت سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عید میلاد النبیﷺ
عام تعطیل کا اعلان
ربیع الاول کا چاند
رویت ہلال زونل کمیٹی
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.