"برطانیہ نے یوکرین کو 650 نئے میزائل سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا"
"یوکرین کی فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ کا 650 میزائل سسٹم کا اعلان"
برطانیہ کا 650 نئے میزائل سسٹم یوکرین بھیجنے کا اعلان یوکرینی فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ نے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم) سسٹم کی پہلی کھیپ اس سال کے آخر تک یوکرین روانہ کی جائے گی۔ یوکرین کو 162 ملین پاؤنڈ (213 ملین ڈالر) کے پیکیج کا باضابطہ اعلان برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی یوکرین کے مغربی اتحادیوں کے اجلاس میں کریں گے۔ برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہماری نئی حکومت کے یوکرین کی حمایت بڑھانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بین الاقوامی خبررساں ادارے
برطانیہ
برطانوی حکومت
میزائل سسٹم
لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل
نئی حکومت
برطانوی وزیر دفاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.