"پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش: پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا"
"پنجاب میں بارش کی پیشگوئی: پی ڈی ایم اے نے ہنگامی حالت کا الرٹ جاری کیا"
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ 1122 سمیت دیگر ریسکیو ادارے مشینری سمیت عملے کو الرٹ رکھیں۔ نشینی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں۔ عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ شہری احتیاط کریں بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں سے دور رہیں۔ عوام الناس کچے مکانات اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں۔ بچوں کا خاص خیال رکھیں انہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا
نشینی علاقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.