"ایلیٹ نے اپنے اربوں کے ریفرنسز معاف کرا لئے: عمران خان کا شدید ردعمل"
"عمران خان کا کہنا ہے کہ ایلیٹ نے اربوں روپے کے ریفرنسز معاف کرا لئے"
ایلیٹ نے اپنے اربوں کے ریفرنسز معاف کرا لئے، بانی پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ ان سے 22 اگست کا اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ ملتوی ہوا۔ تو یقین دہانی کرائی تھی کہ 8 ستمبر کے جلسے میں کوئی خلل نہیں پڑے گا۔ تاہم اب سنا ہے اسلام آباد جلسےکی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ نیب ترمیم کی بحالی ملک میں ایلیٹ کلچر اور تباہی کا راستہ ہے۔ چھوٹی سی ایلیٹ نے اپنے اربوں روپے کے ریفرنسز معاف کروا لیے ۔ نیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے ماتحت کرکے آزاد اور خود مختار بنایا جانا چاہیے۔ تاکہ بدعنوانی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کو انصاف کی ضرورت ہے اور ہم بھیڑ بکریاں نہیں بلکہ انسان ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
اسلام آباد جلسے
نیب ترمیم کی بحالی
اجلاس ملتوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.