"سلمان خان نے دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹنے کی تصدیق کردی: نئی فلم اور بگ باس کی خبریں"
"سلمان خان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں: بگ باس 18 کے سیٹ پر شوٹنگ کی ویڈیو وائرل"
سلمان خان نے دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹنے کی تصدیق کردی بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان تصدیق کی ہےکہ ان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس دوران وہ پسلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ دوسری جانب بگ باس 18 کے حوالے سے افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ سلمان خان اب کی بار بگ باس کی میزبانی نہیں کریں گے۔ تاہم اب ان افواہوں نے دم توڑ دیا ہے کیوں کہ سلمان نے بگ باس کے نئے سیزن کی میزبانی کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل سلمان خان ٹوٹی پسلیوں کے ساتھ ‘بگ باس 18′ کے پرومو ویڈیو کی شوٹنگ کیلئے بگ باس سیٹ پر پہنچ گئے۔ جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں سلمان خان کو بلیک تھری پیس میں گاڑی سے اتر کر بگ باس سیٹ پر جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس دوران فوٹوگرافرز سے درخواست کی کہ میری دو پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ۔ خیال کرو! بعد ازاں شوٹنگ کے دوران بھی سلمان خان کو درد میں مبتلا دیکھا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
سلمان خان
بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار
’سکندر‘
بگ باس
میزبانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.