"بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: 42 افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد متاثر"
"بلوچستان میں سیلاب کے نتیجے میں 42 افراد کی ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز"
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 42 افراد ہلاک بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، سیلاب سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق خضدار، ژوب اور کیچ سے ہے۔ یکم جولائی سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔ بجلی اور چھتیں گر گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 24 بچے بھی شامل ہیں۔ موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون اور 13 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک ایک لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ طوفانی بارشوں سے 1591 مکانات مکمل منہدم جبکہ 15 ہزار 7 سو سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیلابی صورتحال سے 59791 ایکڑ پر فصلیں اور 179 کلو میٹر سڑکیں متاثر ہوئی ہیں۔ طوفانی بارشوں کے باعث 7 پلوں کو نقصان پہنچا۔ صوبے میں بارشوں کے دوران 593 مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
زخمیوں
، 42 افراد ہلاک
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ
طوفانی بارشوں
مویشی بھی ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.