"ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں وبا: نئی تحقیق کے نتائج"
"تحقیق سے پتہ چلا: ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں ایک وبا بن چکا ہے"
ہائی بلڈ پریشر امریکی نوجوانوں میں ایک وبا بن چکا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ریاستہائے متحدہ میں نوجوان بالغوں اور بچوں میں ایک وبا بنتا جا رہا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ 18 سے 39 سال کی عمر کے تقریباً ایک چوتھائی لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر تھا۔ ، جن میں بلڈ پریشر کی سطح 130/80 سے زیادہ تھی۔ مزید برآں بلڈ پریشر اسکول جانے والے بچوں میں بھی ایک مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ محققین نے پایا کہ 8 سے 19 سال کی عمر کے تقریبا 14 فیصد بچوں کا بلڈ پریشر بلند ہوتا ہے۔ اس حوالے سے مطالعات شکاگو میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے)کے سائنسی سیشن میں پیش کیے گئے ہیں۔ ، ڈاکٹر بونیٹا فالکنر کا کہنا تھا کہ نوجوان بالغوں میں ہائی بلڈ پریشر کا پھیلا تشویش ناک ہے۔ صحت سے متعلق سماجی عوامل ہائی بلڈ پریشر اور اس کے نتیجے میں قبل از وقت قلبی امراض کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ہائی بلڈ پریشر
امریکی نوجوانوں
نئے مطالعے
بچوں کا بلڈ پریشر
بیماری وبا
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن
اے ایچ اے
سائنسی سیشن
امراض
تبصرے
Please keep the discussion respectful.