"سمندری طوفان یاگی نے چینی صوبے ہینان سے ٹکرا کر تباہی مچا دی"
"سمندری طوفان یاگی نے ہینان میں شدید بارش اور نقصانات کی خبر دی"
سمندری طوفان یاگی چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا۔ چین کے جنوبی حصے کو ایشیا کے طاقتور ترین سمندری طوفان ’یگی‘ کا سامنا ہے۔ طوفان نے چین کے صوبے ہینان کا ساحلی علاقہ متاثر کیا ہے۔ طوفان کے اثرات کے باعث جنوبی چین میں شدید بارش ہوئی ہے۔ ساحلی علاقوں میں اسکول بند ہیں اور سینکڑوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سمندری طوفان کے پیش نظر ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج سمیت دیگر کاروباری مراکز بھی بند ہوگئے۔ چین کے بعد طوفان آج ہی ویتنام سے ٹکرائے گا، طوفان کے پیش نظر ویتنام میں 4 ائیر پورٹس بند کردیے گئے۔ چین سے قبل سمندری طوفان یاگی نے فلپائن میں تباہی مچائی تھی۔ جہاں 16 اموات ہوئی تھیں، فلپائن سے ٹکرانے کے بعد طوفان یاگی کی شدت دوگنا بڑھ چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
شدید بارشوں
سمندری طوفان
چینی صوبے ہینان
ساحلی علاقوں
پروازیں
جنوبی چین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.