"انٹرنیٹ بندش سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ہے، پی ٹی اے کی تفصیلات"
"انٹرنیٹ سروس کی ناکامی: سب میرین کیبل کی خرابی کی وجہ سے بندش کا انکشاف"
انٹرنیٹ بندش سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ہے، پی ٹی اے گزشتہ 5 سال کے دوران ملک میں انٹرنیٹ سروس کی ناکامی کے کئی واقعات رونما ہوئے جن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ٹی اے نے دستاویز میں اعتراف کیا کہ رواں سال ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس چار مرتبہ متاثر ہوئی۔ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش اکثر سب میرین کیبل کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ رواں سال فروری میں مصر میں زمینی کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ متاثر ہوا۔ 17جون کوکراچی کے قریب زیرسمندرمیں کٹ کی وجہ سےانٹرنیٹ متاثر ہے،کیبل میں خرابی 24ستمبر تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔ 31جولائی کو پی ٹی سی ایل سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثررہا۔ دستاویزات کےمطابق 17اگست سے 27اگست تک میں اے اے ای 3میں خرابی سے انٹرنیٹ فراہمی میں خلل آیا۔ اپریل 2023ء میں فرانس میں زمینی کیبل میں کٹ لگنےسےانٹرنیٹ متاثر ہوا۔ نومبر2022میں مصرمیں زمینی کیبل میں کٹ لگنے سے انٹرنیٹ متاثرہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی اے
سب میرین کیبل
انٹرنیٹ بندش
انٹرنیٹ سروس
سب میرین کیبل کی خرابی
انٹرنیٹ متاثر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.