"علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیاں اور نازیبا زبان کا استعمال"
"علی امین گنڈاپور کے صحافیوں کو دھمکیاں: سنگ جانی کے جلسے میں نازیبا زبان کا استعمال"
علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیاں، نازیبا زبان کا استعمال وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگ جانی کے جلسے میں اختلاف رکھنے والے صحافیوں کو کھلی دھمکیاں دیں اور خاتون صحافیوں کے لیے بھی غلیظ زبان استعمال کی۔ اپنے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے اختلاف رائے رکھنے والے صحافیوں کو دھمکاتے ہوئے کہا کہ تم لوگ جو ہمارے خلاف کیمپین کر رہے ہو تم سمجھتے ہو کہ ہمیں بلیک میل کرلو گے۔ علی امین گنڈاپور نے خاتون صحافیوں کیلئے بھی نازیبا زبان استعمال کی اور صحافیوں کو دھمکاتے ہوئے کہا میں حریف صحافیوں کو ننگا کروں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، علی محمد خان، حماد اظہر، اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
محمود خان اچکزئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
علی محمد خان
علی امین گنڈاپور
سنگ جانی
وزیراعلیٰ کے پی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
حماد اظہر
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.