پاکستان کی پہلی آئی پی پی: بجلی کی قیمت میں کمی کا وعدہ
بجلی کی قیمت میں کمی: آئی پی پی لیبر پاور ڈھرکی لیمیٹڈ کی پیشرفت
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئےپاکستان کاپہلا آئی پی پی تیار پاکستان کی پہلی آئی پی پی لیبر پاور ڈھرکی لیمیٹڈ نے رضاکارانہ طور پر بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ جبکہ پاک ایشیا انویسٹمنٹ کے سی ای او شہریار چشتی نے کہا کہ صارفین کو کیسے بجلی سستی دی جاسکتی ہے اس پر کام کرنا ہوگا ۔ آئی پی پیز کے تحت ہم سب کو بھی صارفین کو سہولت دینا ہوگی۔ پاک ایشیا انویسٹمنٹ کےسی ای اوشہریارچشتی نے کہا کہ سستی خام گیس ملنے سے ہم سستی بجلی بنا کر صارفین کو دے سکتے ہیں۔ حکومت گیس ڈویلپمنٹ سر چارج ہٹا دے تو بھی بجلی سستی ہو جائے گی۔ مہنگی بجلی میں گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کابھی بڑاحصہ ہے،۔ پاور سیکٹرکو ڈی ریگولیٹ کرنےکی ضرورت ہے،مہنگی ترین بجلی میں بڑا ایشو قرضے اور بجلی کی طلب کم ہونے کا ہے۔ بجلی کی قیمت میں ایک بڑاحصہ توحکومتی ٹیکسز کا ہے۔ شہریارچشتی نے کہا کہ آئی پی پیز کے معاملے میں پورے نظام کوری وزٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگربجلی کی قیمت صارفین افورڈ ہی نہیں کر سکے گا ،توبجلی بنانےوالی کمپنیاں بھی نہیں چل پائیں گی۔ کیپسٹی چارجز میں بڑا حصہ فیول کاسٹ کا ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
بجلی سستی
پہلا آئی پی پی تیار
بجلی کی قیمت میں کمی
سستی خام گیس
مہنگی ترین بجلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.