افغان حکومت نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا
افغانستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کا آغاز: ترکیمنستان کی تکمیل کے بعد
افغان حکومت کا ’تاپی‘ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن ’تاپی‘ پر کام کا آغاز کررہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق تنازعات سے متاثرہ افغانستان میں سیکورٹی مسائل کی وجہ سے متعدد بار تاخیر کا شکار رہنے والے ’تاپی پائپ لائن‘ پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ اعلان آج ایسے وقت میں سامنے آیا جب ترکمانستان کے حصے کی پائپ لائن کی تکمیل ہوئی۔ ، یہ منصوبہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ جسے ’تاپی‘ کہا جاتا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان سرکاری ٹیلی ویژن کو دیے گئے۔ انٹریو میں یہ اعلان کیا کہ آج اس تاپی منصوبے پر افغانستان کی سرزمین پر کام شروع ہوجائے گا۔ ترکمانستان میں اسلم چشمہ کے مقام پر سرحدی تقریب میں افغان وزیر اعظم ملا حسن اخوند سمیت دونوں اطراف کے حکام نے اس منصوبے کی اہمیت پر زور دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
افغانستان
گیس پائپ لائن
’تاپی‘ گیس پائپ لائن
منصوبے پر کام شروع
غیر ملکی خبررساں ادارے
طالبان حکومت
افغان وزیر اعظم ملا حسن اخوند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.