پی ٹی آئی لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے پر رپورٹ طلب: لاہور ہائیکورٹ میں سماعت
لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر رپورٹ طلب: عدالت کی کارروائی
پی ٹی آئی لاہورجلسہ، اجازت نہ دینے پررپورٹ طلب پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سرکاری وکیل سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو لاہورمیں جلسے کی اجازت نہ دینےپرڈپٹی کمشنر لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نےموقف اختیارکیا کہ عدالت نےڈپٹی کمشنر لاہورکو جلسے کی اجازت دینے کا حکم دیا تھا۔ عدالتی حکم کےباوجود ڈی سی جلسے کی اجازت نہیں دے رہا۔ عدالت ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا حکم دے عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی لاہورجلسہ
جسٹس فاروق حیدر
عدالتی حکم
عدالت ڈی سی لاہور
ڈپٹی کمشنر لاہور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.