اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی
اسپیکر کی منظوری سے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دیا گیا، پی ٹی آئی اراکین کو منتقل کرنے کا امکان
اسپیکر کی پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی سے متعلق اسپیکرایازصادق کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نےپارلیمنٹ لاجزکو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی۔ تمام گرفتار پی ٹی آئی اراکین سے فارمز پر دستخط کروا لئے گئے۔ پی ٹی آئی کے زیرحراست اراکین کو آج ہی پارلیمنٹ لاجز منتقل کئے جانےکا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کیلئے سب جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گرفتار ارکان کیلئے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دیدیا گیا ہے۔ اس سے پہلے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کےچیمبر میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ اعظم نذیر تارڑ،محسن نقوی ،نوید قمر کی بھی اجلاس میں شرکت ہوئے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کیلئے سب جیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ زیر غور آیا۔ عدالت سےضمانت منظور نہ ہونے کی صورت میں پی ٹی آئی ارکان کو سہولت دینے پرغور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وفاقی حکومت
نوید قمر
محسن نقوی
اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر کی پارلیمنٹ لاجز
سب جیل قرار
پارلیمنٹ لاجز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ضمانت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.