سب میرین کیبل خراب ہے، اکتوبر میں ٹھیک ہو جائے گی: شزا فاطمہ
سب میرین کیبل خراب ہے، مرمت کا کام اکتوبر تک مکمل ہوگا
انٹرنیٹ کی ایک سب میرین کیبل خراب ہے جو اکتوبر میں ٹھیک ہوگی، شزہ فاطمہ وزیر مملکت برائے آئی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کیلئے تمام اقدامات یقینی بنائیں گے۔ انٹرنیٹ کی ایک سب میرین کیبل خراب ہے جو اکتوبر میں ٹھیک ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)شزا فاطمہ خواجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائبر سیکیورٹی اس وقت ملک کی ضرورت ہے۔ انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کیلئے تمام اقدامات یقینی بنائیں گے۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)شزا فاطمہ خواجہ کا اپنی پریس کانفرنس میں مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ایک سب میرین کیبل خراب ہے جو اکتوبر کے آخر تک ٹھیک ہو جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
انٹرنیٹ
سب میرین کیبل
شزہ فاطمہ
آئی ٹی
شزا فاطمہ خواجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.