"پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لئے نئی ایئرلائنز تیار"
"پاکستان میں نئی ایئرلائنز کی آمد: فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لئے تیار"
پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لئے نئی ایئرلائنز تیار کراچی: پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لئے نئی ایئرلائنز تیار ہوگئیں۔ پاکستان میں نئی ایئرلائنز نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لئے سی اے اے سے لائسنس و اجازت نامے کے لیے رجوع کرلیا ہے۔ متعدد نئی ایئرلائنز ملک کے مختلف شہروں کے لئے آپریشن شروع کرنے پر غور کررہی ہیں۔ جیٹ گرین، کیو ایئرویز اور گو گرین ایئر کے نام سے نئی مقامی ایئرلائنز نے سی اے اے سے لائسنس و اجازت نامے کے لیے رابطے کیے ہیں۔ کیو ایوی ایشن اور لبرٹی ایئر کے نام سے نئی ایئرلائنز کے لیے سی اے اے سے لائسنس حاصل کرنے کے لئے رابطہ کیا گیا ہے۔ ایئر انڈس نے بھی دوبارہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے سی اے اے سے رابطہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نئی ایئرلائنز تیار
فلائٹ آپریشن
نئی ایئرلائنز
لائسنس و اجازت نامے
آپریشن شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.