پاکستان میں 7ویں نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا آغاز
پاکستان میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کا مستقبل اور ماحولیاتی تحفظ
پاکستان میں 7ویں نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کاآغازجلد ہونے جا رہا ہے، ڈاکٹر علی رضا انور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی ویانا جنرل کانفرنس میں پاکستان نے آئی اے ای اے کےمقررکردہ اہداف کےحصول کیلئےمکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔ ڈاکٹرعلی رضا انور نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا تعاون بہت ضروری ہے۔ آئی اے ای اےکاعالمی سطح پرماحولیاتی تبدیلی اور قلت آب سے نمٹنے میں اہم کردارہے۔ ڈاکٹرعلی رضا انور نے کہا پاکستان کا عالمی گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں حصہ نہایت معمولی ہے۔ لیکن اس کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں ہوتا ہے۔ پاکستانی نے جوہری توانائی کےاستعمال کے ذریعے سو ملین ملین ٹن گرین ہاؤس گیس اخراج سے بچایا۔ چھ نیوکلیئر پاور پلانٹس سڑھے تین ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کر رہےہیں۔ جبکہ پاکستان کا اٹامک انرجی کمیشن فوڈ سیکیورٹی یقینی بنانےمیں بھی اہم کردارادا کررہا ہے ۔۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
. بجلی
ڈاکٹر علی رضا انور
7ویں نیوکلیئر پاور پلانٹ
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
ڈاکٹرعلی رضا انور
گرین ہاؤس گیسز
اٹامک انرجی کمیشن
فوڈ سیکیورٹی
چھ نیوکلیئر پاور پلانٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.