لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے شہر میں داخلے پر پابندی
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی: لاہور میں نئے قوانین
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد لاہورمیں ٹریفک پولیس نےبغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے شہر میں داخلے پر پابندی لگادی ۔ ٹریفک پولیس نےداخلی راستوں اورشاہراہوں پر 111 ناکے لگا دیئے ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل آج شہر میں داخل نہیں ہوگی۔ خلاف ورزی کرنےوالوں کو2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔شہر کے داخلی راستوں اور اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی کردی گئی۔ مال روڈ، کینال روڈ،مین بلیوارڈ، فیروزپور روڈ پر پولیس کے ناکے لگا دئیے گئے۔ اس کے علاوہ غیرمعیاری ہیلمٹ پہننے والوں کو بھی روک لیا گیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری خلاف ورزی چھوڑدیں ورنہ قانونی کارروائی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
موٹرسائیکل
داخلے پر پابندی عائد
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل
ٹریفک پولیس
بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں
داخلے پر پابندی
داخلی راستوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.