سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی: تفصیلات
سلیم خان کی جان کو خطرہ: دھمکی دینے والے گرفتار
سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان کے والد سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیم خان معمول کے مطابق صبح کی سیر کیلئے پارک میں موجود تھے۔ وہاں اچانک موٹر سائیکل آکر رکی،موٹر سائیکل پر ایک عورت اور مرد سوار تھے۔ عورت اتری اور اس نے سلیم خان کے پاس آکر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ سلیم خان کو دھمکی دیتے ہوئے ملزم نے یہ بھی کہا کہ ’لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا‘؟دھمکی دینے کے بعد دونوں وہاں سے چلے گئے۔ بعد ازاں سلیم خان نے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ جس کے بعد پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ اس سے قبل 14 اپریل کو 2 موٹر سائیکل مسلح افراد نے ممبئی کے باندرہ میں واقع سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سلمان خان
سلیم خان
بالی ووڈ اداکارہ
بھارتی میڈیا رپورٹس
دھمکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.