بل پاس ہونے کی صورت میں مارشل لا کا خدشہ: عمر ایوب کا بیان
اگر بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لا ہوتا، عمر ایوب
بل پاس ہوجاتا توملک میں مارشل لا تا جمہوریت نہ ہوتی، عمرایوب اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا اگر یہ بل پاس ہوجاتا توملک میں مارشل لا ہوتا جمہوریت نہ ہوتی۔ یہ لوگ چاہتے تھےاپنےہاتھ پاؤں کاٹ کر کسی اورکےحوالےکردیں۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان نے واضح کہا ہےہمیں یہ مسودہ ناقابل قبول ہے۔ اعظم نذیرتارڑ،بلاول بھٹو کوبھی مسودے کے بارے میں کچھ پتا نہیں۔ اپوزیشن لیڈر نےمزیدکہا خصوصی کمیٹی میں حکومتی عہدیداروں اورانکےاتحادیوں کاکرداربہترنہیں رہا۔ یہ تمام لوگ کٹھ پتلیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیلئےایک سُپرعدالت بنا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
اپوزیشن لیڈر
مولانا فضل الرحمان
عمرایوب
مارشل لا
اپوزیشن لیڈرعمر ایوب
خصوصی کمیٹی
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.