"آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دی – 7 وکٹوں سے فتح"
"پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی، ٹریوس ہیڈ کی ناقابل شکست 154 رنز کی اننگ"
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دیدی آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں اور 36 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے فاتحانہ آغاز کر دیاہے ۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 316 رنز کا ہدف 44 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا ۔ جس میں ٹرویس ہیڈ 154 رنز کے ساتھ ناقبل شکست رہے۔ جبکہ سٹیون سمتھ اور کیمرون گرین نے 32 ، 32 رنز کی اننگ کھیلی۔ جبکہ مارنس لبوشین 7 7 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔ اوپننگ پر آنے والے مچل مارش 10 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49.4 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے۔ جس میں بین ڈکٹ 95 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے لیکن سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے ۔ ول جیکس نے 62 رنز کی اننگ کھیلی ، ہیری بروک 39 ، جیکب 35 ، جیمی سمتھ 23 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
آسٹریلیا
شکست دیدی
پہلے ون ڈے
فاتحانہ آغاز
سٹیون سمتھ
کیمرون گرین
اوپننگ
انگلینڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.