امریکا میں شرح سود میں کمی: 4 سال بعد بڑی تبدیلی
امریکا میں شرح سود میں کمی: قرضوں کی لاگت میں معمولی بہتری
امریکا نے 4 سال میں پہلی بار شرح سود میں نمایاں کمی کردی امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں نصف فیصد کمی کی، جس سے قرضے لینے کی لاگت معمول سے کم ہو گئی۔ یہ اقدام ملازمت کے شعبے کی صحت کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی مرکزی بینک کی شرحیں مقرر کرنے والی کمیٹی کے پالیسی سازوں نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا، ”کمیٹی کو اس بات پر زیادہ اعتماد حاصل ہو گیا ہے۔ افراط زر مستحکم طور پر 2 فیصد کی طرف بڑھ رہا ہے، اور یہ سمجھتا ہے کہ اس کے روزگار اور افراط زر کے اہداف کو حاصل کرنے کے خطرات تقریباً متوازن ہیں۔“ اس بیان پر گورنر مشیل بومین نے اختلاف کیا، جنہوں نے صرف ایک چوتھائی فیصد کی کمی کی حمایت کی۔ اس سال کے اختتام تک شرح سود میں مزید نصف فیصد کمی کی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ میں چار برس بعد شرح سود کم کی گئی ہے۔ اس کے پاکستان سمیت کئی ممالک کی معیشتوں پر مثبت اثرات کے امکان ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکا
شرح سود
شرح سود کم
نمایاں کمی
امریکی فیڈرل ریزرو
ملازمتوں
شعبے کی صحت
امریکی مرکزی بینک
افراط زر مستحکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.