علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری: دہشت گردی کے مقدمات کی نئی پیشرفت
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلٰی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کردیے۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ اورعامر محمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پرعمرتنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔ علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں درخواستِ ضمانت بھی خارج کردی گئی۔ علاوہ ازیں انسدادِ دہشتگردی عدالت میں فیصل جاوید کی وکیل آمنہ علی ایڈووکیٹ نے حاضری کی معافی کی درخواست جمع کروائی ہے۔ جبکہ خرم شہزاد نواز اور راجہ ماجد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
علی امین گنڈاپور
پی ٹی آئی رہنماؤں
مسلسل غیر حاضری
جوڈیشل کمپلیکس
عامر محمود کیانی
ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.