2 کروڑ کی منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام: پاکستان کسٹمز کی کارروائی
منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کسٹمز نے مسافر کو گرفتار کر لیا
2 کروڑ مالیت کی منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کراچی: پاکستان کسٹمز نے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات کراچی سے جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ڈیپارچر پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان کسٹمز نے سعودی عرب کے لیے منشیات (آئس) اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز فیصل خان کے مطابق جدہ جانے والے مسافر کو مشکوک اسکین امیج پر روک کر اس کے جسم اور سامان کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران محمد مٹھل نامی مسافر کے سامان سے 1250گرام آئس برآمد ہوئی، جس کی مالیت 2کروڑ روپے ہے۔ مسافر کو مزید پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے اور مقدمہ بھی درج کردیا گیا ہے۔ ممکنہ معاونت و سہولت کاروں کا پتا لگانے کے لیے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سعودی عرب
پاکستان کسٹمز
منشیات جدہ اسمگل
کوشش ناکام
فیصل خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.