187 ارب روپے کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری: سی ٹی ڈبلیو پی کا اجلاس
سی ڈی ڈبلیو پی نے 187 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
187 ارب روپے لاگت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سی ٹی ڈبلیو پی نے ملک میں 187 ارب روپے کی لاگت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گی۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق سی ٹی ڈبلیو پی نے 19 ارب لاگت کے 6 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے اور 168 ارب روپےلاگت کے 6 منصوبوں کی منظوری کیلئے ایکنیک کو سفارش کر دی گئی۔اعلامیے کے مطابق یہ ترقیاتی منصوبے صنعت، تجارت، فزیکل پلاننگ اور ہاؤسنگ سے متعلق ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ، مواصلات اورآبی وسائل سے متعلق منصوبے بھی شامل ہیں۔اجلاس میں 5089 ملین روپے لاگت کا میرپور میں بینظیر بھٹو میڈیکل کالج منصوبہ منظور کیا گیا جبکہ پمز اسلام آباد میں 6632 ملین لاگت کا ایمرجنسی سینٹر کے قیام کا منصوبہ منظور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
احسن اقبال
سفارش
میڈیکل کالج
ترقیاتی منصوبوں
سی ٹی ڈبلیو پی
ایمرجنسی سینٹر
پمز اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.