ملک میں کمزوریاں ہیں، سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا : مولانا فضل الرحمان
سیاسی منظرنامے پر کمزوریاں اور آئینی مسائل، مولانا فضل الرحمان کی تشویش
سیاسی اور معاشی نقطہ نظر سے ملک میں کمزوریاں ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے جو بات چیت ہونی تھی وہ ہو چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر جگہ کمزوریاں ہیں، سیاسی اور معاشی نقطہ نظر سے ملک میں کمزوریاں ہیں۔ ابھی بھی اطمینان کا ماحول نہیں پایا جاتا اور ملک میں آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ اب توایک نیا مسئلہ سامنے ہے ، آئین کا مسئلہ ہے۔ آئینی ترمیم کے بارے میں ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں آئین کے مطابق چلنا چاہیے۔ ہرادارہ اپنی حدود میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا کسی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی کارکن کی گرفتاری کے حق میں نہیں، یہ چیزیں غیر جمہوری عمل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی
نواز شریف
آئینی ترمیم
سیاسی اور معاشی نقطہ نظر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.