توشہ خانہ تحائف کی مالیت کا تعین: کابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں
توشہ خانہ تحائف کی قیمتیں متعین کرنے کیلئے کابینہ ڈویژن کا نیا اقدام
توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئےکابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کے لئے کابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں ۔ جیولری، گھڑیوں ، کارپٹس، سجاوٹی اشیا سمیت دیگر تحائف کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا ۔ بولی میں حصہ لینے کے لئےدرخواستیں 30ستمبر تک طلب کی گئی ہیں۔ بولی میں حصہ لینے والوں کو مختلف کیٹیگریوں کے لئے پیپرا رولز کے تحت پرکھا جائے گا۔ ایف بی آر کے متعین کردہ ویلیو کی مطابقت میں تحائف کا تعین کرنے والوں کو بالترتیب دس ، پندرہ اور بیس ہزار ادا کیا جائے گا۔ تخمینہ کار تین دنوں میں تحائف کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے رپورٹ کابینہ ڈویژن میں جمع کرائیں گے ۔ رپورٹ جمع کرانے کی تاخیر کی صورت میں یومیہ معاوضے کا ایک فیصد جرمانہ عائد ہو گا۔ سیکشن آفیسر توشہ خانہ کامیاب تخمینہ کار سے ایک سال کا معائدہ کرے گا، ۔ کابینہ ڈویژن کامیاب تخمینہ کار کے ساتھ دو ہفتوں کے نوٹس کے ذرئعے معائدہ کی تنسیخ کا مجاز ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کابینہ ڈویژن
توشہ خانہ تحائف
مالیت کے تعین
دو ہفتوں کے نوٹس
معائدہ کی تنسیخ
جمع کرائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.