پی ٹی آئی نے آئندہ ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان کر دیا
جعلی حکومت کی ناکام کوششیں: پی ٹی آئی کا میانوالی جلسہ
پی ٹی آئی نے آئندہ ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیرسٹر سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے ہفتے لوگوں کا ایک گروپ میانوالی کی طرف بڑھے گا۔ جعلی حکومت تاخیری حربے ضرور اپنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ راج کماری مریم نواز کی پوری توجہ پنجاب میں پی ٹی آئی جلسوں پر مرکوز ہے۔ اس حوالے سے روزانہ پنجاب پولیس کے اجلاس بلاکر حکمت عملی بناتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پی ٹی آئی کی بڑھتی مقبولیت سے شدید خوف کا شکار ہے۔ جعلی حکومت میانوالی جلسے کی ناکامی کی کوشش کرے گی لیکن وہ جتنا بھی زور لگالیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔ جنون کا راستہ روکنا جعلی حکومت کی بس کی بات نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی
مریم نواز
خیبرپختونخوا
پنجاب پولیس
بیرسٹر سیف
حکمت عملی
جعلی حکومت تا
میانوالی جلسے
شدید خوف کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.