ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں: محمود اچکزئی
وسائل کی جنگ: محمود اچکزئی کا اہم بیان
ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلیے ہم نے ہمیشہ بات کی۔ اور آج افغانستان، ایران اور پاکستان کے حکمرانوں کی عقل کا امتحان ہے۔ دنیا یہاں ایک اور جنگ مسلط کرنا چاہتی ہے کیونکہ وسطی ایشیا میں وافر مقدار میں تیل ، گیس ، بجلی ودیگر وسائل دستیاب ہیں۔ اگر ان کے حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیئے تو اس پر قبضہ جمانے کیلیے ان 3 ممالک کو آگ اور خون کے دریا میں نہلایا جاسکتا ہے۔ ہمیں نہ ان کے درمیان استعمال نہیں ہونا، ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی تمام اقسام جوسرکار، کسی ملا، ملک ، خان ، پیر ، فقیر کی جانب سے ہو اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محمود خان اچکزئی
محمود اچکزئی
امتحان
وسطی ایشیا
جمہوری پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.