وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اقدام: صوبے کے تمام محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم
سندھ کے محکموں کی کمپیوٹرائزیشن: وزیراعلیٰ کا ڈیجیٹلائزیشن کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اقدام، صوبے کے تمام محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب سرکاری دفاتر میں فائلیں نہیں ہوں گی۔ رجسٹرز آفس آفس نہیں گھومے گا بلکہ تمام محکموں کو کمپیوٹرائز کیا جائے گا ۔ محکمہ انفارمیشن، سائنس و ٹیکنالوجی کو ای آفس ایپ بنانے کا حکم دےدیا ۔ یہ ایپ مختلف مراحل میں تمام محکموں میں رائج کی جائے گی تاکہ بچت، شفافیت اور سرکاری کاموں کی رفتار کو تیز کیا جاسکے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ ہدایات پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ، سیکریٹری آئی ٹی نور سموں، سیکریٹری سروس غلام علی برہمانی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ سرکاری محکموں میں گورنمنٹ رولز آف بزنس 1986 کے تحت سرکاری کام کاج کےلیے مینوئل خط و کتابت کی جگہ کمپیوٹر کے ذریعے احکامات کا تبادلہ کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ
محکمہ انفارمیشن
سائنس و ٹیکنالوجی
تمام محکموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.