وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی شرکت
وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ وزيراعظم پانچ روزہ دورہ امریکا میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف دوست ملکوں کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، عالمی بینک کے صدر اورعالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی 28 ستمبر کو براستہ لندن وطن واپسی متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اقوام متحدہ
جنرل اسمبلی
وزيراعظم شہباز شریف
عالمی مالیاتی فنڈ
لندن وطن واپسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.