مولانا فضل الرحمان ملک کی بہتری کیلئے فیصلے کریں گے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری: مولانا فضل الرحمان کے فیصلے ملک کے حق میں ہوں گے
مولانا فضل الرحمان ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے، گورنر سندھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان سینئیر سیاستدان ہیں۔ اور وہ ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری ان کی رہائشگاہ پہنچے۔ جبکہ ملاقات میں جے یو آئی کے سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی اور مولانا عبیدالرحمٰن بھی شریک ہوئے۔ ملاقات کے دوران ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا مولانا فضل الرحمٰن ہمیں بہت عزت اور پیار دیتےہیں۔ میں نے ان سے اپنی بات کہی، مولانا کہتے ہیں طریقہ کار اور ٹائمنگ جب مناسب نہ ہو تو اس کے فیصلے اچھے نہیں ہوتے۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ مولانا اپنے حساب سے فیصلے کریں گے تو وہی بہتر فیصلہ ہوگا ۔ گورنر سندھ نے پیشگوئی کی کہ آنے والے حالات مثبت ہوں گے اور مثبت پیش رفت ہی ہوگی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
گورنر سندھ
مولانا فضل الرحمان
سیاسی صورتحال
مولانا فضل الرحمن
گورنرسندھ کامران ٹیسوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.