گھروں کی تعمیر اور خریداری کے قرضوں میں کمی: اگست 2024 کے اعداد و شمار
گھروں کی تعمیر اور خریداری کے قرضوں میں کمی: اقتصادی اثرات
گھروں کی تعمیر اور خریداری ‘ قرضوں کے حجم میں کمی اگست کے دوران سالانہ بنیادو ں پر گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں 3.4 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2024 کے اختتام پر گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کر دہ قرضہ جات کا حجم 202 ارب ر وپے ریکارڈ کیا گیا۔ جو گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 3.4 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال اگست کے اختتام پر گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کا حجم 209 ارب روپے ریکارڈکیاگیا تھا۔ جولائی کے مقابلہ میں اگست میں گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات میں ماہانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کی کمی ہوئی ۔ جولائی کے اختتام پر گھروں کی تعمیر و خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کر دہ قرضہ جات کا حجم 203 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جو اگست میں کم ہو کر 202 ارب روپے ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسٹیٹ بینک
گھروں کی تعمیر
گھروں کی تعمیر اور خریداری
قرضہ جات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.