ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ: ہفتہ وار اعداد و شمار
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ: 16 ستمبر کے اعداد و شمار
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 16 ستمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 66261 بیرل ریکارڈکی گئی۔ جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے - ، پیوستہ ہفتے ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63405 بیرل ریکارڈکی گئی۔ اسی طرح 16 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3047 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی ۔ جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے، ۔ پیوستہ ہفتے ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2774 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 32101 بیرل، پی پی ایل 10448، پی او ایل 4192 اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1003 بیرل ریکارڈکی گئی۔ جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں بالترتیب 3، 10 اور 11 فیصد زیادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خام تیل
او جی ڈی سی ایل
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار
پی پی آئی ایس
انڈسٹری
ملک میں گیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.