عدالتی فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے: وزیر قانون
عدالتی فیصلے پر رائے دینے کا حق: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
عدالتی فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے، وزیر قانون وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا حق ہے۔ آزاد امیدوار نے کامیابی پر 3 دن میں کسی پارٹی میں شامل ہونا ہوتا ہے۔ الیکشن ایکٹ میں 2 بنیادی ترامیم کی گئیں ہیں۔ وزیر قانون نے کہا کہ دونوں ترامیم قانون کی صورت میں موجود ہیں۔ حالیہ کی گئی قانون سازی کا عدالتی فیصلے میں ذکر نہیں۔ آزاد امیدوار کا کسی جماعت میں شمولیت کاعمل ناقابل واپسی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مکمل انصاف کے آئینی آرٹیکل پر سپریم کورٹ کے متعدد فیصلے موجود ہیں۔ فیصلے ان اصولوں کی بنیاد پر ہوتے ہیں کہ کون ریلیف مانگنے آیا ہے۔ آج کے فیصلے سے نظرثانی درخواستوں کو مزید تقویت ملی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
آزاد امیدوار
وفاقی وزیر قانون
اعظم نذیر تارڑ
وزیر قانون
عدالتی فیصلے
الیکشن ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.