ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے: بلاول بھٹو
آئینی عدالت کی ضرورت: بلاول بھٹو کا اہم بیان
ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے۔ بلاول بھٹو نے سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارا تعلق سندھ ہائیکورٹ سے تین نسلوں سےہے۔ ہم ایک دوسرے کو اندر اور باہر سے جانتے ہیں۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ میں تو اس خاندان، جماعت سےتعلق رکھتاہوں۔ جس نےآئین دیا، ہماری تاریخ کچھ ایسی ہے کہ ہم نے آمرانہ دور بھی دیکھا ہے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے 1973 کے آئین کو ایک آنکھ کی لرزش اور ہونٹوں کی جنبش سے اڑا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کس طریقہ سے ہمارے معزز جج صاحبان آمر کو یہ کام کرنے دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ 10 10 سال جمہوریت اور آئین کو بھول جاتے ہیں اور سارا اختیار ایک آمر کو دیا جاتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہمارے آئین کو ایک کاغذ کا ٹکرا سمجھ کر پھاڑا گیا۔ اور اس سے افسوس ناک بات کہ جج صاحبان نے آمر کو آئین میں ترمیم کرنے کی اجازت دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
سندھ ہائیکورٹ بار
آئین
سندھ ہائیکورٹ
معزز جج صاحبان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.