ٹک ٹاک نے صارفین کو پیسے کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا
ٹک ٹاک کا نیا سبسکریشن فیچر: 10 ہزار فالوورز کے ساتھ پیسے کمانیں
ٹک ٹاک نے صارفین کو پیسے کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے سبسکریشن فیچر تک رسائی تمام کریٹیرز کو دی جا رہی ہے۔ پہلے یہ فیچر لائیو سبسکرپشن کے نام سے صرف ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریم کرنے والے صارفین کو دستیاب تھا۔ مگر اب سبسکریشن کے ذریعے پیسے کمانے کا موقع 18 سال یا اس سے زائد عمر کے ہر صارف کو دستیاب ہے۔ مگر چند شرائط عائد کی گئی ہیں۔ایسے صارفین کے فالوورز کی تعداد کم از کم 10 ہزار ہونا ضروری ہوگی۔ جبکہ ایک سال کے دوران ویڈیو ویوز ایک لاکھ ہونے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔ لائیو سبسکرپشن فیچر کو 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا تاکہ یوٹیوب اور ایسی دیگر سروسز کو لائیو اسٹریمنگ کے میدان میں ٹکر دی جاسکے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے سبسکرپشن کی 3 کیٹیگریز کی پیشکش کی جائے گی۔ سبسکرپشن صارفین کو اپنے پسندیدہ کریٹیرز کے خصوصی مواد، چینلز اور اسٹیکرز تک رسائی کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین خصوصی مواد (فیس عائد کرکے)، بیجز اور دیگر کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوٹیوب.
صارفین
ٹک ٹاک
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک
فیچر لائیو سبسکرپشن
ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریم
لائیو سبسکرپشن فیچر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.