عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: حکومت
وفاقی حکومت: عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ابھی باقی ہے
عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق وفاقی حکومت کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ابھی تک وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا۔ جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تو رول 549 کے تحت پروسیجر کو فالو کیا جائے گا۔ عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا۔ اور پہلے سول مجسٹریٹ کے پاس درخواست جائے گی۔ وفاقی حکومت کے جواب پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت
عمران خان
وفاقی حکومت
بانی پی ٹی آئی عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ملٹری ٹرائل
اسلام آباد ہائی کورٹ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل
ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سول مجسٹریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.