پاکستانی بھکاری عمرے کے ویزے پر آتے ہیں :سعودی عرب
پاکستانی بھکاریوں کے عمرہ ویزے پر سعودی عرب کی تشویش
پاکستانی بھکاری عمرے کے ویزے پر آتے ہیں‘سعودی عرب سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا گیا تو عمرہ زائرین اور حجاج کرام پر اثر پڑ سکتا ہے۔ پاکستانی بھکاری سعودی عرب میں عمرے کے ویزے پر آتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے عمرہ ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں عمرہ کروانے والے ٹریولز کو قانونی دائرے میں لایا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور نے پاکستانی بھکاریوں کو سعودی عرب جانے سے روکنے کے لیے حکومت سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سعودی عرب
سعودی وزارت حج
پاکستانی بھکاری
ذرائع مذہبی امور
عمرہ ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.