اسرائیل وسیع تنازع کو جنم دینا چاہتا ہے: مسعود پزشکیان
ہم جنگ نہیں چاہتے، مسعود پزشکیان
اسرائیل ہی وسیع تنازع کو جنم دینا چاہتا ہے : پزشکیان ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے۔ یہ اسرائیل ہی ہے جو ایک وسیع تنازع کو جنم دینا چاہتا ہے۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ کی حمایت میں ایران کو تنازع میں شامل ہونے پر اکسا رہا ہے۔ ایران ہر اس گروپ کا دفاع کرے گا جو اپنے حقوق اور خود کا دفاع کر رہا ہے۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امن سے رہنا چاہتا ہے، ہم مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کاسبب نہیں بننا چاہتے کہ اس تنازع سے نکلنا ناممکن ہو گا۔ دوسری جانب حزب اللہ کے مواصلاتی آلات پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کو مواصلاتی آلات کے استعمال سے روک دیا ہے۔ حزب اللہ کے مواصلاتی آلات پر حملوں کے بعد ایران محتاط ہو گیا ہے۔ ، ایران میں موجود تمام آلات کا معائنہ جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
حزب اللہ
اسرائیل
مسعود پزشکیان
ایرانی صدر
پزشکیان
ایران کے صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.