آڑو کے حیرت انگیز فوائد: صحت کے لیے بہترین پھل
گرمیوں میں آڑو کے حیرت انگیز فوائد جانیں
آڑو کے حیرت انگیز فوائد، جن سے آپ واقف نہیں موسم گرما اپنے ساتھ کئی مزیدار پھلوں کی سوغات لے کر آتا ہے ان میں آڑو بھی شامل ہے۔ آڑو نہایت میٹھا اور رسیلا پھل ہے اور انتہائی صحت بخش پھل ہے ۔ جو ٹھنڈی تاثیر رکھنے اور پانی سے بھرپور ہونے کی بنا پر گرمی کو دور کرنے میں اپنی مثال نہیں رکھتا۔ ایک کپ کٹے ہوئےآڑو میں جن صحت بخش اجزاء کا تناسب پایا جاتا ہے۔ ان میں 65 کیلوریز، 1.53 پروٹین، 16 گرام کاربوہائیڈریٹ، 14 گرام چینی، 2.52 گرام فائبراور 11 گرام وٹامن سی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آڑو
موسم گرما
مزیدار پھلوں
صحت بخش اجزاء
آڑو نہایت میٹھا اور رسیلا پھل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.