شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: 8 خوارج ہلاک
خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
شمالی وزیرستان ‘ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘ 8 خوارج ہلاک خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ ہلاک دہشتگرد فورسز، معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ واضح رہے کہ 20 ستمبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 12 خوارج کو ہلاک کردیا تھا۔ اس سے قبل 7 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 خارجی خود کش بمبار دہشت گردوں کو ہلاک کرکے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام بنادی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.