پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے: شرجیل میمن
سندھ کی وزیراطلاعات کا مطالبہ: آئینی عدالتیں عوام کے حق میں
پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کے حساب سے متبادل توانائی کی پاکستان سسٹینبلٹی ویک کی نمائش اہم اقدام ہے۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ توانائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ساراسال ایسے ایونٹس ہونے چاہیئے تاکہ پورے پاکستان سے یہاں لوگ آئیں۔ وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ تھا کہ آئینی عدالتیں بنے۔ تاکہ عوام کو جلد انصاف ملے اور لوگوں کو انصاف کے حصول کے لیے 25، 25 سال کا وقت نہ لگے۔ پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے۔ ہم آئینی عدالت کسی شخص کے لیے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کے لیے چاہتےہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.