پاکستان معاشی بحالی کے راستے پر گامزن ہے: ڈونلڈ لو
معیشت کی بحالی: پاکستان کے مستقبل کے لیے اہمیت
پاکستان معاشی بحالی کے راستہ پر گامزن ہے، ڈونلڈ لو امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا امور ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحالی کے راستہ پر گامزن ہے۔ معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پاکستان کی عوام کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ پاکستان جس معاشی بحالی سےگزر رہا ہے اس سے ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ معیشت کی بحالی نہ صرف نوجوانوں بلکہ تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ ڈونڈلو نے کہا کہ ان کی پاکستانی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں معاشی منصوبے اور اصلاحات سے متعلق جاننے کا موقع ملا، یہ منصوبے آسان نہیں لیکن یہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے پاکستان اپنی معیشت کو مستحکم کرے گا۔ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو، شہباز شریف کی حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.