دوست ممالک نے مالیاتی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی: وزیر خزانہ کا بیان
پاکستان کی مالیاتی ضرورت: دوست ممالک کی حمایت کی یقین دہانی
دوست ممالک نےمالیاتی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی ، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر ڈالا گیا اضافی بوجھ کم کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نان فائلر کی اختراع کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔ ریٹیلرز ،ہ ول سیلرز ، زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لائے بغیر تنخواہ دار طبقے اور مینوفیکچررز پر ڈالا گیا اضافی بوجھ کم نہیں ہوسکتا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ریٹیلرز، ہول سیلرز، زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہوگا۔ صرف ریٹیلرز یا ڈسٹری بیوٹرز نہیں سب کا ڈیٹا ہمارے پاس ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ امریکا آئی ایم ایف کا سب سے بڑا حصہ دار ہے، ۔ معاشی سفارتکاری میں ہر چیز ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
دوست ممالک
نان فائلر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.