"فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج: مکمل تفصیلات"
"اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف مقدمہ: ضمانت خارج ہونے کی کہانی"
فراڈ کا مقدمہ؛ اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ عدالت نےشریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک توسیع کردی۔ نازش جہانگیر کےخلاف ایف آئی آر اذان اسود ہارون نے درج کروائی۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ اداکارہ نازش جہانگیر نے 25 لاکھ روپے اور گاڑی 2 ماہ کے لیے لی تھی۔ مدعی کا کہنا ہےکہ 2 ماہ گزرنے کے بعد بھی اداکارہ نے 25 لاکھ روپے واپس نہیں کیے اور نہ ہی گاڑی واپس کی۔ عدالت نے اداکارہ کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے شریک ملزم کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک توسیع کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ایف آئی آر
عدم پیروی
عبوری ضمانت خارج
فراڈ کا مقدمہ
نازش جہانگیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.