"بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد: شرکاء کی اہم بات چیت"
"گرینڈ جرگہ ژوب: قبائلی عمائدین کا امن کی اہمیت پر زور"
بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، عمائدین علاقہ، اعلٰی سول و عسکری حکام اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے ژوب کے قبائلی عمائدین اور مشران سمیت مختلف طبقات کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اور علاقے کے مسائل پوچھےقبائلی عمائدین اور مشران نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے امن کے قیام میں کلیدی کردار کو دل کی گہرائیوں سے سراہا اور علاقے کے امن کے لیے تمام اداروں کے ساتھ تعاون کا یقین دلایاجرگے کے اختتام پر مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلوچستان
ضلع ژوب
قبائلی عمائدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.