"رؤف حسن کو سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی سے ہٹا دیا گیا: نئی تقرریوں کی تفصیلات"
"رؤف حسن کی نئی ذمہ داریاں: پی ٹی آئی کے پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ بن گئے"
رؤف حسن کو سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹادیا گیا رؤف حسن کو سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رؤف حسن کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کردیاگیا ہے ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.