"چیئرمین پی سی بی اور جے شاہ کے درمیان اکتوبر میں ملاقات متوقع: چیمپئنز ٹرافی کی تیاری"
"چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان اہم ملاقات کی تفصیلات"
چیئرمین پی سی بی اور جے شاہ کے درمیان اکتوبر میں ملاقات متوقع چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل چیئرمین پی سی بی اور جے شاہ کے درمیان اکتوبر میں ملاقات متوقع ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان ملاقات اگلے ماہ اکتوبر میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ کے دوران متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے سپرد کی گئی ہے۔ جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مختلف بہانے بناکر اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کررہا ہے۔ اسی باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تاحال سامنے نہیں آسکا ہے۔ جب کہ پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم بھارت بھیجی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
جے شاہ
چیمپئنز ٹرافی 2025
نجی خبر رساں ادارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.