"سیاسی گفت و شنید: نوید قمر کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات"
سیاسی گفت و شنید میں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشاورت": "نوید قمر
سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے،نویدقمر پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرکاکہناہےکہ آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔ ہماری آئینی مسودےپربات چیت چل رہی ہے، سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے۔ نویدقمرنے بتایاکہ یہی فیصلہ ہواہےکہ آئینی پیکج پرباقی جماعتوں کےساتھ بھی مشاورت جاری رکھیں گے۔ اپوزیشن سےبھی بات چیت کریں گےمشاورت کے بعد ہی کوئی مسودہ سامنے آئےگا۔ پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرنے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے۔ اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے، اسی سلسلےمیں مولانافضل الرحمٰن کےساتھ کافی خوشگوارماحول میں بات چیت ہوئی ہے۔ آئینی پیکج پرکافی خوشگوارماحول میں ہماری گفتگو ہوئی ہے۔ آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
پیپلزپارٹی
’آئینی پیکج‘
نویدقمر
سیاسی گفت و شنید
سینیئررہنماسیدنویدقمر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.